11 مئی 2011 - 19:30

پاکستان میں تین سو تیس میگاواٹ کے ایٹمی بجلی گھر نے آج سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔

ابنا: پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گيلانی نے آج پنجاب کے چشمہ علاقے میں تین سو تیس کلو واٹ کے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کیا۔ یہ ایٹمی بجلی گھر چین کی تکنیکی مدد سے بنایا گيا ہے۔ پاکستان میں بجلی کی شدید قلت ہے اور بڑے شہروں میں بھی دن میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169